ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کاشہریوں پرتشدد۔۔ویڈیووائرل

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کاشہریوں پرتشدد۔۔ویڈیووائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور  ساندہ کے علاقہ میں ڈولفن فورس کے اہلکاروں نےسر عام  شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 تفصیلات کے مطابق واقعے کی سامنے آنے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ڈولفن اہلکار دو نوجوانوں پر تشدد کررہے ہیں اس دوران مزید دو ڈولفن اہلکار بھی موقع پر پہنچ جاتے ہیں۔اہلکار تشدد کرتے ہوئے شہریوں کو گالیاں بھی دے رہے ہیں۔تشدد کا یہ واقعہ دو روز پرانا ہے۔