ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 281.83 روپے سے کم ہوکر 281.80 روپے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 283.70 روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.13 روپے سستاہوکر 330.40 روپے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.58 روپے مہنگا ہوکر 383.31 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.25 روپے، سعودی ریال 75.55 روپے  پر برقرار رہا ۔