زاہد چوہدری :بارشوں کا موسم مچھروں کی افزائش کیلئے سازگار ہوگیا ۔ڈینگی کے حملے جاری ہیں ۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی بخار کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے
ڈینگی مچھر کا خاتمہ نہ کیاجاسکا۔ خطرناک مچھر شہریوں پر پے درپے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے مچھروں کی افزائش بڑھ گئی ہے ۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی بخار کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی