گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا بھلا بیٹھا ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار شیراز اپل کا نیا گانا بھلا بیٹھا ریلیز ہوگیا. 

گانے کی ویڈیو میں اداکارہ عمائمہ ملک نے بطور ماڈل کام کیا ہے, گانے کی شاعری اور موسیقی بھی شیراز اپل نے ہی ترتیب دی ہے. 

شیراز اپل کے گانے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر عباس وارث اور ڈی او پی شایان لطیف شیخ ہیں, گانے کی ویڈیو متعدد میوزک ایپس پر بھی ریلیز کیاگیا ہے.