ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا

 انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 315 روپے کی بلند سطح قائم کردی۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 4 روپے مہنگاہوکر 343 روپے، برطانوی پاونڈ 1 روپے اضافے سے 399 روپے ، امارتی درہم 50 پیسے اضافے سے 87.50 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 80 پیسے مہنگاہوکر 84.80 روپے پر پہنچ گیا۔