یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

 یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے یکم ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹی فکیشن کے مطابق یکم ستمبر کو صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

 واضح رہے کہ وفاقی تعطیل نہ ہونے کے سبب بینک اور کاروباری جگہیں کھلی رہیں گی۔
 

Ansa Awais

Content Writer