ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی ،شاہدرہ ٹاؤن ، ٹریفک حادثے میں زخمی افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

نشتر کالونی ،شاہدرہ ٹاؤن ، ٹریفک حادثے میں زخمی افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقا ص احمد :شاھدرہ ٹاؤن ،نشتر کالونی کے علاقہ میں ٹریفک حادثے میں زخمی افراد دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئے جن  کی شناخت نہ ہو سکی۔

دوسری جا نب ایک اور واقعہ بادامی باغ ریلوے اسٹیشن سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدہو ئی، پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کاروائی کے بعد لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیں گئیں ۔

پو لیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی جس کی شناخت نہ ہو سکی۔