خواتین کے سامنے کپڑے اتارنے والا گرفتار

خواتین کے سامنے کپڑے اتارنے والا گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شادمان بس سٹاپ   سےخواتین کے سامنے اپنے کپڑے اتار کر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم عبدالشکور کو  گرفتار کرلیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ آفیسر انصر  نے شادمان بس سٹاپ پر خواتین کے سامنے اپنے کپڑے اتار کر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم عبدالشکور کو  گرفتار کرلیا، پولیس نےعبدالشکور نامی ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکےحوالات میں بند کردیا، سی ٹی او منتظر مہدی  کا کہنا ہے کہ خواتین کو قول و فعل سے ہراساں کرنے والے سے رعائت کے مستحق نہیں،  ایسے تمام ناسوروں کے خلاف کارروائی کےلئے ہدایات کر دی گئیں ہیں۔