ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالا اوباش شخص گرفتار

9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالا اوباش شخص گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابراہیم قریشی:لوئر مال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالے اوباش شخص کو گرفتار کر لیا۔
بچہ گلی میں کھیل رہا تھا اوباش ملزم ورغلاء کر اپنے گھر لے گیا۔

بچے کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیاتھا۔
ایس پی سٹی کے مطابق لوئر مال پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ریسپانس کرتے ملزم احسان الحق کو گرفتار کر لیا۔
عاطف امیر نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایس پی نےاوباش ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او لوئر مال اور ٹیم کو شاباش دی۔