ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 281روپے 7 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 281 روپے سے تجاوز کرگیا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر7 پیسے مہنگا ہوکر 282.78 روپے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 27 پیسے کمی سے 320.94 روپے، سعودی ریال ایک پیسے کمی سے 75.60 روپے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 79 پیسے اضافے سے 377.20 روپے پر آگیا ۔ اسکے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  77.24 روپے پر برقرار رہا ۔