ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بِگ کیٹس کےشوقین افراد کیلئے خوشخبری 

بِگ کیٹس کےشوقین افراد کیلئے خوشخبری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب میں بِگ کیٹس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔ 

قبل ازیں بِگ کیٹس کو ڈکلیئرکرنےکی آخری تاریخ 25مئی تھی ،توسیع کے بعد 2 مئی کر دی گئی ۔ 2مئی کےبعد بِگ کیٹس کوڈکلیئر نہ کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ رجسٹریشن نہ کروانےوالوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، اور غیر قانونی طور پر رکھے گئے جانوروں کو ضبط کر لیا جائے گا۔ 

یاد رہے کہ اب تک صوبے بھر میں 331 بِگ کیٹس کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے بِگ کیٹس کی رجسٹریشن فی 50ہزار روپے مقرر کی ہے۔ 

رجسٹریشن کا مقصد انسانی جانوں اور جانوروں کی حفاظت جو یقینی بنایا جا سکے، شہری آبادی و رہائشی گھروں میں بِگ کیٹس کو رکھنے کی اجازت بالکل نہیں دی جا رہی نہ دی جائے گی ۔