سعید احمد : ٹرینوں میں سہولیات کا فقدان، گھنٹوں تاخیر، حادثات و دیگر وجوہات سامنے آ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مسافروں نےریلوےانتظامیہ پرعدم اطمینان کا اظہار کیا ،ٹرین ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی شرح میں اضافہ کیا گیا،اپریل 2025 میں ٹکٹوں کی ری فنڈنگ میں اضافہ کیا گیا۔
رواں ماہ میں مسافروں کیجانب سے15کروڑ72لاکھ96ہزار کی ری فنڈنگ کروائی گئی،مسافروں کی جانب سےٹکٹوں کی ری فنڈنگ سےریلوےخزانے پربوجھ بڑھنےلگا۔