بسیم سلطان : لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی3ہزار682میں سے867گلیاں مکمل کر نے کی ڈیڈلائن دے دی۔
رپورٹ کے مطابق ڈی سی لاہور کی ایل ڈی پی پروگرام کافیزون کو 30جون تک مکمل کرنیکی ڈیڈلائن دے دی،نشتر ٹاؤن کی 1850میں سے 338گلیاں مکمل کر لی گئیں،راوی زون میں 634میں سے225گلیاں مکمل کر لی گئیں ،داتا گنج بخش زون کی 516میں سے136گلیاں مکمل ،گلبرگ زون کی 186میں سے 35گلیاں مکمل،سمن آباد کی 144 میں سے87گلیاں مکمل،شالامارزون کی 352میں سے 44گلیاں مکمل ،454گلیوں کوپی سی سی کرکےمکمل کیا گیا ۔
363گلیوں کو ٹف ٹائل لگا کر مکمل کر لیا ،50اسفالٹ روڈ کو مکمل کیا گیا ۔
چیف سیکرٹری پنجاب کو لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی رپورٹ بھجوا دی گئی،فرمز کوفنانس کی مدمیں13فیصد کنٹریکٹ کی مد میں رقم ادا کر دی گئی ۔