ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ: نوجوان ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق

کاہنہ: نوجوان ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کاہنہ کےعلاقےمیں نوجوان ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق ہو گیا۔
 افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت30سالہ جمشیدکےنام سےہوئی۔
 پولیس کے مطابق رات گئےپیش آنیوالا واقعہ حادثہ ہے یاخودکشی؟ تفتیش کی جارہی ہے۔
پولیس نےایدھی ایمبولینس کےذریعےلاش مردہ خانےمنتقل کردی۔