(عابد چودھری)لاہورمیں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ ,فائرنگ سے دو ملزم ہلاک ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ایک اور مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم ہلاک ہو گئے ، ملزمان کی شناخت ملزمان علی اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی ہے ۔
ستوکتلہ میں پولیس ناکے پر روکنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجہ میں دو طرفہ فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گئے ۔