ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے بڑی گرفتاری

لاہور سے بڑی گرفتاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر (  پی آر او)  نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا ،  حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔