العزیزیہ ریفرنس کیس کا معاملہ، نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے

العزیزیہ ریفرنس کیس کا معاملہ، نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)  سا بق وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے سے اسلام آباد چلے گئے، جہاں وہ  العزیزیہ ریفرنس کی سماعت پر احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم  نواز شریف آج احتساب عدالت میں العزیز یہ یفرنس  کے لئے حاضر ہوں گے،  جج محمد ارشد ملک العزیز یہ  سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کریں گے ،قبل ازیں  نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے نواز شریف کی طبیعت ناز ساز ہو نے کی وجہ سے  پانچ روزہ کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی تھی ۔

جس پر جج ارشد نے نواز شریف کی پانچ کی بجائے تین روزحاضری سے استثنیٰ کی استدعا منظور کی تھی۔

۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer