سٹی 42:گڑھی شاہو پولیس کی مختلف کارروائیاں کی گئی ، 2 منشیات فروش گرفتار ہوگئے ۔
ملزم ارشد کو بوہڑ والا چوک سے گرفتار کیاگیا،560 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ ملزم شعیب کو علامہ اقبال روڈ سے گرفتار کیا، 1240 گرام چرس برآمد کی گئی ۔
گرفتار ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App