اشرف خان: عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناسستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر سستاہوکر 4080 ڈالر فی اونس تک گرگیاہے۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3300 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونا 2829 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 966 روپے پر آگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 27 روپے کمی کے بعد 5097 روپے پر آگئی ہے۔