فینسی نمبر پلیٹ لگانےپرایم این اے اکرم چیمہ کی گاڑی کا چالان

MNA akram cheema
کیپشن: MNA akram cheema
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر حکومتی رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کو اسلام آباد ٹریفک پولیس چالان ٹکٹ جاری کر دیا ۔

 تفصیلات کے فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر حکومتی رکن قومی اسمبلی  اکرم چیمہ کو اسلام آباد ٹریفک پولیس چالان ٹکٹ جاری کر دیا ،تھانہ سیکرٹریٹ  کے مطابق اسلام آبادپولیس کی جانب سے  اکرم چیمہ کو فینسی نمبر پلیٹ پر 3 سو چالان ٹکٹ جاری کیا گیا جبکہ گاڑی تھانہ سیکرٹریٹ میں بند کر دی  گئی ،چالان جمع ہونے کے بعد گاڑی چھوڑ دی جائے گی۔