بلاول بھٹو نے عمران خان کے استعفوں کے اعلان کو ڈرامہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے عمران خان کے استعفوں کے اعلان کو ڈرامہ قرار دے دیا
کیپشن: Bilawal Bhutto
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےعمران خان کےاستعفوں کےاعلان کوڈرامہ قرار دے دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا پنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ ہے،کب تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرتےرہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی عزت بچانے کی کوشش بھی ناکام ہوئی ہے۔