ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں بجٹ کا مشاورتی اجلاس؛ترقیاتی بجٹ پر بریفنگ

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں بجٹ کا مشاورتی اجلاس؛ترقیاتی بجٹ پر بریفنگ
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نوازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازکی  صدارت میں آئندہ مالی سال کےبجٹ پرمشاورتی اجلاس ہوا
سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ پر بریفنگ دی گئی،سینئر وزیر مریم اورنگزیب سمیت 9اہم محکموں کے سیکرٹری شریک ہوئے،سیکرٹری صحت، ایجوکیشن ، لوکل گورنمنٹ ، ہاؤسنگ، ایگریکلچر نے  ترقیاتی بجٹ پربریفنگ  دی ،ٹرانسپورٹ اور سی اینڈ ڈبلیو نے ترقیاتی بجٹ پر تفصیلی بریفنگ دی،
پنجاب کےتمام محکموں کیجانب سے2000ارب کےترقیاتی منصوبےپیش کیےگئے،پنجاب کے پاس 1100سے 1200ارب کا ترقیاتی بجٹ فریم ہے،پنجاب کا ترقیاتی بجٹ ہزار سے 1100 کے درمیان رکھا جائے،محکموں کی سفارشات و ترقیاتی سکیموں کو کٹ لگا کر ہزار سے 1100 ارب تک لایا جائے،پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 724 ارب 1 سال میں ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہوچکے ہیں،رواں مالی سال کے اختتام پر 900 ارب کا ترقیاتی بجٹ استعمال کرنے کا ٹارگٹ ہے،