ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیری ڈبے میں پتنگیں چھپا کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

کیری ڈبے میں پتنگیں چھپا کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  وقاص احمد:کاہنہ پولیس نے گجومتہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئےکیری ڈبے میں پتنگیں چھپا کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزمان حمزہ کو مشکوک جان کر روکا تلاشی میں پتنگیں برآمد ہوئیں،ملزم سے 300 پتنگیں 30 کیمکل ڈور کی گوٹ برآمد کر کے  مقدمہ درج کرلیا گیا۔

  ایس ایچ او فہیم امداد کا کہنا تھا کہ ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی۔

 ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ  کا کہنا تھا کہ  پتنگ فروش مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری  ہے۔