ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : آج بروز پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر تھا۔

 سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ آج  سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر آیا،انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا واقعہ تھا، سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کاسعودی وقت دوپہر 12بجکر 18منٹ تھا۔

 ابوزھرہ کے مطابق سورج 90 ڈگری پر تھا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ اور کسی بھی مجسم عمارت یا دیگر اشیاء کا سایہ نہیں تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer