(قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب نے پنجاب رینجرز میں مزید دو ماہ توسیع کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کےخلاف جاری آپریشن کےسلسلےمیں پنجاب میں رینجرز کےقیام کو مزید دو ماہ کے لئے بڑھا دیاجائےگا، محکمہ داخلہ اس سلسلےمیں جلد ہی سمری منظوری کےلئےوزیر اعلی کوارسال کر ے گا۔