ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

 ورلڈ تھیٹر ڈے منانے کا مقصد سماجی، معاشرتی مسائل کو اجاگر اور اپنے خیالات و نظریات کا تبادلہ کرنا ہے، پاکستان میں بھی تھیٹر کی ایک شاندار تاریخ رہی ہے۔

تھیٹر میں کلاسیکی اور جدید ڈراموں کے ذریعے معاشرتی مسائل پر روشنی ڈالی جاتی رہی ہے۔