ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے اہم خبر

بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کیلئے تمام بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے احکامات کے مطابق بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کیلئے ہفتے اور اتوار کو تمام کمرشل بینک کھلے رہیں گے,تمام بینک اکاؤنٹ ہولڈرز ہفتے اور اتوار کو بھی اپنے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کروا سکیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے بائیو میٹرک کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کی ہوئی ہے، 30 جون کے بعد بائیومیٹرک تصدیق نہ کروانے والے صارفین کے اکاؤنٹ بند کر دیئے جائیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer