لاہور سے استنبول جانے والا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

 لاہور سے استنبول جانے والا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر انتظامیہ کی غفلت کے باعث لاہورسےاستنبول جانیوالے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دوران ٹیک آف لاہورسےاستنبول جانیوالے طیارے ٹی کے 715 سے پرندہ ٹکراگیا, کپتان نے انتہائی مہارت سے جہاز کو مرکزی رن وے پرہی اتار لیا، جہازسےپرندہ ٹکرانےپرایئرپورٹ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں, پرندہ ٹکرانےکی اطلاع ملتےہی ریسکیو،ایمرجنسی ٹیمیں رن وےپرپہنچ گئیں، ذرائع کے مطابق جہازکومکمل انسپکشن کےبعد روانہ کردیاگیا۔

Sughra Afzal

Content Writer