ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، بلوچستان پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

 ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، بلوچستان پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ڈولفن سکواڈ نے علامہ اقبال ٹاؤن میں دوران چیکنگ کارروائی کے دوران بلوچستان پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق اشتہاری عمر بن عابد کے خلاف خضدار میں اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے، ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھا۔

 ترجمان ڈولفن کا کہنا ہےکہ گرفتار اشتہاری اقبال ٹاؤن پولیس کے حوالے، متعلقہ پولیس کو بھی مطلع کر دیا گیا ۔