ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان،سات کابینہ اراکین نے وزارت کا حلف اٹھالیا،5 ارکان شامل نہ ہوسکے

گلگت بلتستان،سات کابینہ اراکین نے وزارت کا حلف اٹھالیا،5 ارکان شامل نہ ہوسکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:گلگت بلتستان حکومت کے 12 میں سے 7  کابینہ اراکین نے وزارت کا حلف اٹھالیا۔استحکام پاکستان کے 4 اراکین حلف برداری تقریب میں شامل نہیں ہوئے۔

 گلگت بلتستان حکومت  کی کابینہ  میں پیپلزپارٹی کے سات اراکین نے حلف لیا،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سات کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ 

 علاوہ ازیں ،صوبائی کابینہ میں شامل استحکام پاکستان کے 4 اراکین حلف برداری تقریب میں شامل نہیں ہوۓ، پیپلزپارٹی کا ایک رکن سکردو روڈ بندش کے باعث حلف نہ لے سکے۔