سٹی 42: بولان کے علاقہ ڈھاڈر ایر یگیشن آفس کے قریب دھماکہ ہوا
ایس ایچ او ڈھاڈر پولیس کے مطابق دھماکہ سے دو راہگیر زخمی ہوئے ،زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا ،دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر کے مطابق زخمیوں کی شناخت لعل محمد اور میر حسن کے نام سے ہوئی ہے