زاہد چودھری: گنگارام ہسپتال کے فاطمہ جناح بلاک کی دونوں لفٹ خراب ہونے سے مریض پریشان ہیں۔
میڈیکل یونٹ تھری میں وفات پا جانے والی مریضہ کی میت کو لفٹ کی خرابی کی وجہ سے سیڑھیوں کے زریعہ نیچے اتارنا مشکل ہوگیا ،
لواحقین کو ڈیڈ باڈی سیڑھیوں کے راستے نیچے اتارنا پڑی۔