لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن کا چیف آفیسر معطل

 Chief Officer Lahore Metropolitan Corporation suspended, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دُر نایاب:  چیف آفیسرلاہورمیٹروپولیٹن کارپوریشن علی عباس بخاری  کو معطل کر دیا گیا۔ علی عباس بخاری کوناقص کارکردگی اور محکمانہ غفلت پرمعطل کیاگیا
علی عباس بخاری پراینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہونےکی بناپرفوری معطل کیاگیا۔
علی عباس بخاری کومعطلی کےدورانیےمیں ہیڈکوارٹررپورٹ کرنےکاحکم دیا گیا ہے۔
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پرنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔