نارووال: بھارتی ساختہ مارٹر شل برآ مد ،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا

 نارووال: بھارتی ساختہ مارٹر شل برآ مد ،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

یاسر عرفات: نارووال کے گاؤں ساہوال سے بھارتی ساختہ مارٹل شل برآ مد ہوا جس  کا وزن تقریبا 5 کلو بتایا جاتا ہے جو کہ اگر بھٹ جاتا تو بڑی تباہی مچا سکتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ساختہ مارٹل شل برآ مد ہوتے ہی نارووال پولیس کی جانب سے پورے علاقہ کو گھیرے میں لیکر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا۔بم  ڈسپوزل سکواڈ نے فوری موقع پر پہنچ کر شل کو ناکارہ بناکر اپنی تحویل میں لے لیا ۔

بم ڈسپوزل سکواڈ  کا کہنا ہے کہ مارٹل شل اگر پھٹ جاتا تو ایک بڑی تباہی مچا سکتا تھا۔