ویب ڈیسک: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
تین سو کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2018 ڈالر فی اونس ہے۔
واضح رہے دو روز قبل پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی تھی تاہم اب رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 1500روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔