ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کی پاکستان اورافغانستان کے درمیان مصالحت کرانے کی پیشکش

ایران کی پاکستان اورافغانستان کے درمیان مصالحت کرانے کی پیشکش
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:ایران کی پاکستان اور ایران کے درمیان مصالحت کرانے کی پیشکش، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت کروانے کے لیے تیار ہے۔

 ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ماہِ مبارک ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کو مضبوط کرنے کا مہینہ ہے، یہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان موجودہ اختلافات کوبات چیت سے حل کریں۔

 انھوں نے کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے ہرطرح مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔