ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ 

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا : ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ  ہوگیا 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا  ،انٹر بینک میں ڈالر 279.62  روپے سے کم ہوکر  279.72 روپے پر  بند ہوا ،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 پیسے بڑھ کر 281.30 روپے پر پہنچ گیا   ،اوپن مارکیٹ میں یورو 1.06 روپے سستا ہوکر 294.62 روپے کا ہوگیا    ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 12 پیسے مہنگا ہوکر 356.17 روپے پر پہنچ گیا       اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.60 روپے پر برقرار     ہے ، اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال  74.85 روپے پر ہی برقرار ہے