ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ؛ ’’دشمنا سن ‘‘ آئی ایس پی آر نے نغمہ جاری کردیا

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ؛ ’’دشمنا سن ‘‘ آئی ایس پی آر نے نغمہ جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ ” دشمنا سُن‘‘ ریلیز کردیا گیا

نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و پیماں کا اظہار کیا گیا ہے۔27 فروری2019 ملکی تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے جو مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور پاکستانی عوام کے عزم کا مظہر ہے،پاک فضائیہ نے27 فروری کو سرحدی حدود کی خلاف ورزی کوناکام بناتے ہوئے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے  ،اس آپریشن کے دوران ایک بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھی گرفتار کیا گیا ،27 فروری اس عزم کی تجدید ہے کہ ملکی خودمختاری کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا،یہ نغمہ ملک خداداد کے ہر ناپاک دشمن کیلئے ایک للکار ہے