علی ظفر نے بھی اے ایس پی شہربانو نقوی کو خراج تحسین پیش کردیا

علی ظفر نے بھی اے ایس پی شہربانو نقوی کو خراج تحسین پیش کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھی اے ایس پی شہربانو نقوی کو خراج تحسین پیش کردیا۔

 سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’آپ کے نام میں ہی شیر ہے، آپ کا بہت بہت شکریہ شہر بانو نقوی، ہمیں آپ کے جیسے اور بھی افسران کی ضرورت ہے۔‘‘

 انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا ہے ’’آپ بہت سارے مردوں سے زیادہ طاقتور ہیں۔‘‘