نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصراللہ سٹیج اداکار طاہر انجم کی عیادت کیلئے پہنچ گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصراللہ سٹیج اداکار طاہر انجم کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔  

 سیکرٹری راشد نصراللہ نے ج اداکار طاہر انجم کو میاں نواز شریف کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اور صحت یاب ہو کر جلد پار ٹی خدمات سر انجام دینے کا پیغام دیا۔  میاں نواز شریف نے پارٹی خدمات پر طاہر انجم کا شکریہ ادا کیا اور طاہر انجم کو ہدایت دی کہ جلد فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں۔