ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛24 گھنٹوں میں 264 ٹریفک حادثات رپورٹ،256 افراد زخمی

لاہور؛24 گھنٹوں میں 264 ٹریفک حادثات رپورٹ،256 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 264 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 256 افراد زخمی ہوئے،  90 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 166 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔