ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور، سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، سوات اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

سوات اور ملاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز  کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ  کی گئی، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

صوابی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، مانسہرہ شہر اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، گاہکوچ شہر اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

Ansa Awais

Content Writer