ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی ہے۔

 سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔

 کیسز پر سماعت کے لیے بشریٰ بی بی اپنے وکیل فیصل ملک اور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

 تفتیشی افسران کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer