سٹی 42:شادمان، چیئرمین امن کمیٹی لاہور چوہدری ارشدگجرکی زیرصدارت اجلاس ہوا
تقریب میں قاسم علی قاسمی،مفتی عاشق ،چوہدری صغیر عباس ورک،ملک محمد آصف،ملک محمد اویس،غلام عباس شیرازی ودیگر شریک ہوئے
چوہدری ارشد گجر نے کہا ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،بھارت اپنی ناکام سکیورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے ،
Stay tuned with 24 News HD Android App