ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 225 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 284 افراد زخمی 

 لاہور میں 225 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 284 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :24گھنٹےکے دوران 225 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے  
ریسکو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 284 زخمی ہوئے ،83شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،201معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،