ویب ڈیسک : کراچی کنگز نے اسکواڈ میں نوجوان کھلاڑی کو شامل کرلیا
کراچی کنگز نےایڈم ملنے کی جگہ نوجوان کھلاڑی سعد بیگ کو اس سیزن کیلئے مستقل طورپرپی ایس ایل اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔
وہ پاکستان انڈر19ٹیم کے کپتان بھی ہیں۔