ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجر پورہ :ٹریفک حادثے میں 30 سالہ نوجوان جاں بحق

 گجر پورہ :ٹریفک حادثے میں 30 سالہ نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:  گجر پورہ  میں کرول گھاٹی رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق رات گئے رنگ روڈ کراس کرتے 30 سالہ نوجوان کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوا،30سالہ نوجوان موقع پر دم توڑ گیا شناخت نہ ہو سکی۔

پولیس نے ضروری کارروائی کرکے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔