گورنر پنجاب کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

Pm call governor
کیپشن: Pm call governor
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: جہانگیرترین گروپ کی وزیر اعظم سے ملاقات,تحفظات کےمعاملےپرگورنر پنجاب کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان،وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو اسلام آباد بلوا لیا.
  تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم عمران خان سےجہانگیرترین گروپ کےاراکین آج ملاقات کریں گے۔معاملات کوافہام وتفہیم سے حل کرنےکےلئےگورنر پنجاب اپنا کردارادا کریں گے،وزیراعظم عمران خان نےگورنرپنجاب چودھری  محمدسرور کوبھی وزیر اعظم ہاؤس بلا لیا۔ گورنر پنجاب چودھری  محمدسروربھی وزیر اعظم کی ترین گروپ سےملاقات میں شریک ہونگے،ذرائع کےمطابق  جہانگیرترین گروپ کےتحفظات کےمعاملےپر گورنر پنجاب چودھری  محمدسرور کواہم ذمہ داری ملنےکاامکان ہے۔