سٹی42 : سری لنکا کے پیتم نسانکا نے سینچری کرلی
پیتم نسانکا سری لنکا کے اوپنر ہیں انہوں نے 52 گیندوں پر 101 رنز کا شاندار سکور کیا
انہوں نے اپنی اننگز میں 7 چوکے اور 6 چھکے لگائے ۔ اس وقت سری لنکا کا 170 رنز بن چکے ہیں اور چار وکٹوں کا نقصان ہوا ہے