سٹی 42: پنجاب حکومت نے پہلا اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا
حکومت نے اینٹی ڈرون یونٹ کے قیام کیلئے3 ارب روپے مختص کردیئے،یونٹ میں ریڈار، جیمنگ، ڈائریکٹڈ انرجی اور موبائل رسپانس شامل ہونگے
6ریڈار یونٹس کم اور درمیانی بلندی کے ڈرونز کا پتہ لگائیں گے،جیمرز ڈرون کے کنٹرول اور نیویگیشن سگنلز روکیں گے۔
ڈائریکٹڈ انرجی ہتھیار خطرناک ڈرونز کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھیں گے،موبائل رسپانس یونٹس فوری آپریشن اور روک تھام کریں گے
جیمرز ڈرون کو بے قابو کر کے زمین پر اتارنے یا غیر فعال کرنے میں مدد دینگے،موبائل یونٹس حساس مقامات اور عوامی اجتماعات کی فوری حفاظت فراہم کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App